

Loading content...
فرماتے ہیں او ملعون ازل یہ مستوراتِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کا قافلہ تو میرے سہارے پر مدینے سے کربلا آیا ہے، معظمہ کائنات صلواة اللہ علیہا کی مظلوم بیٹیاں تو صرف مجھ غلام کی وجہ سے جنگلوں کو مدینہ سمجھ کر آرام فرما ہیں ۔میں انہیں چھوڑنا تو دور چھوڑنے کے بارے میں سوچنا بھی کفر سمجھتا ہوں، ہم سب بھائی تمہارے امان نامے اور تجھ سمیت تمہارے حکام ِکفر پر لعنت بھیجتے ہیں …(R_86)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار