

Loading content...
شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ میرے لئے تو امان ہے اور میرے آقاؐ فرزند رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے کوئی امان نہیں ہے،اور تم نے یہ سوچ کیسے لیا ہے کہ میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت سے دست کش ہو جاؤں گا …(R_85)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار