

Loading content...
شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے اس ملعون کی آواز پرکوئی توجہ نہ دی توکریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کو فرمایا کہ وہ آپ کو بلا رہا ہے آپ ضرور جائیں، اپنے آقاؐ کا حکم مان کر کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام اس ملعون کے پاس تشریف لے گئے مگر اس کو سلام تک نہ کیا، اس ملعون نے فوراً امان نامہ پیش کر تے ہوئے کہا کہ آپ اگر کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی نصرت سے دست بردار ہو جائیں تو ابن زیاد ملعون کی طرف سے آپ کو امان نامہ حاصل ہوجائے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار