

Loading content...
جس وقت شمر ملعون اور اس کی ابلیسی فوج کے سر سے موت کا خطرہ ٹل گیا تو اُس وقت ان کے ہوش بحال ہوئے، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام اپنے پاک جوانوں کو ساتھ لے کر واپس خیام کی طرف روانہ ہوئے تو اس وقت شمر ملعون کو اپنے لکھوائے ہوئے امان نامے کا خیال آیا اور اس ملعون نے وہیں سے شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام اور ان کے پاک بھائیوں کو آواز دی کہ اے میرے ہمشیر زادگان آپ میری ایک بات علیحدگی میں تو سن لیں میں آپ کے لئے ایک اہم خبر لایا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار