

Loading content...
جس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام پہنچے اس وقت شمر ملعون کی فوج ہوش و حواس سے محروم ایسے کھڑی تھی کہ انہیں گھوڑے واپس بھگانے کا ہوش بھی نہ تھا، ان ملاعین کے سروں پر برقِ قضا چمکنے ہی والی تھی کہ عین اس وقت کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے الوہیت کا انداز اپنایا ۔گویا نمائندۂ توحید نے نمائندگان ِابلیس کو ختم کرنے کی بجائے وقت معلوم تک مہلت دے دی، اور یقیناًاللہ کی طرح ان ملعونوں کا غرور وتکبر خاک میں ملانے کے بعد انہیں مہلت عطا فرمائی گئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار