

Loading content...
ابلیسی جماعت نے خوف زدہ کرنے کی نیت سے جس وقت خیام اطہار کے باہر آکر گھوڑے دوڑائے تو ان کی توقعات کے برعکس خیام میںسے بجلی کی طرح چمکتی ہوئی تلواریں برآمد ہوئیں اور اشجعانِ واحدانیت نے مل کر ایسا نعرہ بلند کیا کہ اللہ تعالیٰ کو اپنی کبریائی پر فخر محسوس ہونے لگا اور ٭واستکبرو کان من الکافرین …کی متکبر جماعت جو باطل کی کبریائی کا گمان لے کر آئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار