

Loading content...
اس لئے مولا امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی جماعت کے اصحاب وانصار میں سے کسی فرد کا یزید ملعون کی بیعت کو قبول کر لینا گویا اللہ تعالیٰ کانعوذ باللہ ابلیس ملعون کی بیعت قبول کرنے کے مترادف تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار