

Loading content...
جس وقت یہ 9محرم کے دن کربلا میں وارد ہوئے توآتے ہی انہوں نے خیام اطہر کے چاروں طرف گھوڑے دوڑانے کی کوشش کی، جس کی اصل وجہ یہ تھی کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی مختصر فوج پر رعب اور ہیبت طاری ہو جائے گی اور یہ انصار واصحاب کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو بیعت کرنے پر مجبور کریں گے، مگر وہ یہ نہیں جانتے تھے کہ یہ بیعت کوئی معمولی مسئلہ نہ تھا اور یہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام فرد واحد نہ تھے بلکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کے وارث تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار