

Loading content...
میں نے اپنی سابقہ مجلس میں گذارش کی تھی کہ جریر بن عبداللہ بن حزم کلابی جو شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کا ماموں زاد تھا یہ شمر ذوالجوشن ملعون کے ذریعے شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام اور ان کے تمام بھائیوں کیلئے امان نامہ لکھوا کر لایا تھا …(R_82)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار