

Loading content...
کتب ِتاریخ ومقاتل وروضہ بتاتی ہیں کہ کربلا کے سفر میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے بار بار اپنے اصحاب و انصار کو آزمایا اور بارہا فرمایا کہ آپ ہمیں چھوڑ کر چلے جائیں،اس طرح مکہ سے جو لوگ ساتھ چلے تھے ان کا دورانِ سفر چھوڑ جانے کا سلسلہ جاری رہا اور مجموعی تعداد میں کمی آتی چلی گئی، اس طرح دسویں کی رات تک یہ آزمائشوں کا سلسلہ جاری رہا اور لوگ بھی چھوڑ کر جاتے رہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار