

Loading content...
تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ اب تو اس پاک گھر کے مصائب کا موسم ختم ہو، بیمار کربلا علیہ الصلوات والسلام کو اپنا پاک گھر دوبارہ آباد و شاددیکھنا نصیب ہو، سارے مومن مل کر دعا کریں کہ اب تو ان کا منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی آئے اور ان پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کی ردائوں کا انتقام کچھ اس انداز میںلے کہ جناب سجادعلیہ الصلوات والسلام کے زخمی جگر سے پردے کے تمام زخم مٹ جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار