

Loading content...
پھر روتے ہوئے فرماتے ہیںکہ میری بیماری بھی دیکھیں اور ذمہ داریاں بھی دیکھیں حق تو یہ بنتا تھا کہ بیماری کی وجہ سے آپ میرے لئے آسان کام پسند فرماتے مگر آپ نے میری بیماری کا خیال نہیں رکھا،بلکہ مجھے بیکس سمجھ کے سارے چھوڑ تے جا رہے ہو اور پھوپھیوں کا ہاتھ بھی میرے ناتواں ہاتھوں میں دے رہے ہومجھے شام غریباں کے حالات بھی سنوا رہے ہو آخر آپ خود ان مستورات کی ذمہ داری کیوں نہیں اٹھاتے۔ میں کمزور و ناتواں کس طرح ان مراحل سے گزر سکوں گا، بازار و دربار مستورات کے ساتھ میں کیسے عبور کر سکوں گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار