

Loading content...
جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام روتے ہوئے چچا کے گلے سے لگ گئے اور فرمایا کہ چچا جان میں بیمار ہوں، میں تو اُٹھ بھی نہیں سکتا، بغیر سہارے کے چل بھی نہیں سکتا، میرے کمزور کاندھوں پرآپ سب مل کر اتنا بڑا بوجھ ڈال رہے ہیں کہ جسے اٹھانے کی مجھ میں سکت ہی نہیں ہے،آپ سب نے اپنے لئے توآسان کام چن لئے ہیںاور مجھ بیمار کیلئے سب سے مشکل کام چھوڑ دیا ہے چچا جان بازو قلم کروانا بہت آسان ہے بازار میں سے کسی غیور کا پھوپھیوںکو لے کر گزرنا بہت مشکل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار