

Loading content...
روتے ہوئے فرماتے ہیں میرا لعل اب ہماری تیاری ہے اور ہمارے بعد کوئی ایسا موجود نہیں جو خیام کی حفاظت کرے گا، اب معصوم بچے رہ گئے ہیں یا پھر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام ہیں اور ہمیں جو اجازت ملی ہے وہ بھی نہ ملنے کے برابر ہے، اس لئے ہم آپ کو تاکید کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ہو سکے تو ان خیام کی حفاظت کرنا اپنی پھوپھیوں کا خیال رکھنا آنے والا وقت مصائب سے لبریز ہے آپ کو بہت لمبا سفر کرنا ہے پھوپھیوں کا حوصلہ بندھانا انہیں کوئی تکلیف نہ ہونے دینا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار