

Loading content...
شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کو جیسے بھی اجازت ملی سو ملی، اجازت ملنے کے بعد یہ ایک مرتبہ خیام میں تشریف لے آئے اور مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو آکر انہوں نے دلاسہ دیا ، اس کے بعد جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام کے خیمے میں تشریف لے گئے، انہوں نے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث کے قدموں پر ہاتھ لگائے کیونکہ یہ مستقبل کے امام زمانہؐ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار