

Loading content...
جناب عدیلة الحسین پاک بی بی صلواة اللہ علیہا سے روایت ہے کہ جس وقت ہمارے مظلوم بھائی علیہ الصلوات والسلام نے آخری سجدہ دینا پسند فرمایا عین اس وقت ہم نے بیمارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے خیمے کی جانب نگاہ فرمائی تو ان کے خیمے میں ہمیں ایک سفید پوش شخصیت داخل ہوتی نظر آئی ہم نے دیکھا وہ جناب جبرائیل تھے جو ہمارے لخت جگر سے عرض کرنے آئے تھے کہ اب آپ کی امامت کا دور شروع ہونے والا ہے اور آپ کے بابا پا ک آخری سجدہ دینا چاہتے ہیں ان کے جانے کے بعد بیمار کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ہمیں فرمایا کہ آپ اب ہمارے خیمے کا پردہ ہٹا دیں، ہم اپنے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کا آخری سجدہ دیکھنا چاہتے ہیں …(R_80)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار