

Loading content...
(2) جس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام وداع کے لئے ان کے خیمے میں آئے تو اس وقت بھی انہوں نے آنکھیں نہیں کھولیں اور جس وقت شہزادہ پاک باقی تمام مستورات توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کے ساتھ وداع کر کے خیام سے باہر جانے لگے تو اس وقت انہوںنے آنکھیں کھولیں اور دریافت فرمایا کہ باہر مستورات میں کہرام کیوں بپا ہے؟ انہیں زوجہ اطہر نے بتایا کہ ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام میدان کی طرف روانہ ہو رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار