

Loading content...
(1) پہلا موقعہ وہ تھا کہ جس وقت انہوں نے اپنے غلام اسلم ترکی کواپنی نیابت میں جنگ کرنے کا حکم دیا تھا اور ان کی جنگ دیکھنے کیلئے انہوں نے اپنے خیمے کا پردہ بھی اٹھوادیا تھا کہ ہم اپنی نیابت میں جنگ کرنے والے غلام کی جنگ دیکھنا چاہتے ہیں …(R_75)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار