

Loading content...
ہم جس وقت کتب مقاتل کی چھان بین کرتے ہیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ دس محرم کے دن جو کچھ ہوتا رہا جناب سجاد علیہ الصلوات والسلام پر ظاہراً نیند طاری رہی اور صرف سات مواقع ایسے آئے کہ جس وقت انہوں نے آنکھ کھولی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار