

Loading content...
اس وقت خداوند جلال کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام اور غیرت اللہ امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام اور باقی شہزادگان ایک خیمے میں تشریف فرما تھے کہ انہوں نے شمر ملعون کے لشکر کو خیام کی طرف آتا ہوا دیکھا، شیر یزداں کے نوخیز شیروں نے اس ملعون کے عزائم دیکھے،اٹھارہ شیرِ ببر تلواریں بے نیام کر کے خیمے سے دوڑتے ہوئے نکلے اور سب نے مل کر نعرۂ تکبیر بلند کیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار