

Loading content...
کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے ہماری طرف جھک کر آہستہ آواز میں فرمایا بہن اگر برداشت کر سکو تو سنو کہ جس ملعونِ ازل نے انتہائے ظلم سے عرشِ عظیم کو متزلزل کرنا ہے، جس نے میرے صبر کی انتہا کو آزمانا ہے، جس نے میری معصومہ بیٹی صلواة اللہ علیہا کو یتیم کرنا ہے، جس نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو بیوہ کرنا ہے، وہ ملعون اب آرہا ہے ۔…(R_73)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار