

Loading content...
دشمن کی فوجیں سمندر کی لہروں کی طرح یکے بعد دیگر ے آرہی تھیں، تمام پردہ دار خوف زدہ تھے، معصوم بچے اس قدر سہمے ہوئے تھے کہ اپنی مائوں کی گود سے باہر نہیں نکل رہے تھے، تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد پھر طبل اور ناقوس بجتے اور گھوڑوں کی ٹاپوں کی آوازیں سنائی دیتیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار