

Loading content...
یہ دونوں ابن زیاد ملعون کے دربار میں پہنچے، یہاں شمر ملعون نے جریر کی ترجمانی بھی کی اور اشار ے سے اپنی سیاسی چال بھی بتادی، ابن مرجانہ ملعون بھی بڑا کایاں شخص تھا، وہ فوراً شمر ملعون کی چال کو سمجھ گیا اور اس نے فوراََ ایک امان نامہ لکھ کر اور مہر لگا کر جریر بن عبداللہ کے حوالے کردیا …(R_72)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار