

Loading content...
اس نے فوراً جریر بن عبداللہ سے کہا کہ تمہارا والد میرا بھائی تھا اور اس کے ہمشیر زادگان میرے بھانجے ہیں، ان کی خیریت چاہنا میرا بھی فرض ہے مگر ایک کام میں کروں گا ایک تم کرو یعنی ابن زیاد ملعون سے امان نامہ میں لکھوائوں گا اور اپنے پھوپھی زادوں کو کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام سے (نعوذ باللہ) جدا تم کرنا، کیونکہ مجھے یہ قطعاََ امید نہیں کہ شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو چھوڑ دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار