

Loading content...
اس ملعون نے سوچا کہ ابھی تک اگر کربلا میں جنگ نہیں ہو ئی تو اس کی واحد وجہ سرکار شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کا خوف ہے جو پورے کوفہ و شام کے اعصاب پر مسلط ہے، جو فوجی کربلا پہنچ چکے ہیں ان کی راتوں کی نیند حرام ہے، اگر سرکارِ کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کسی طرح امان قبول کرتے ہوئے کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو نعوذ باللہ چھوڑ دیں تو جنگ تو وہیں ختم ہوجائے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار