

Loading content...
اسی حوالے سے جریر کلابی نے شمر ملعون کو آکر روک لیا اور اس سے کہا کہ آج میں ایک انتہائی اہم کام کے سلسلے میں تمہارے پاس آیا ہوں تم اس وقت حکومت وقت کے منظور نظر ہو اور دربار ابن زیاد ملعون میں تمہارا بڑا اثر ورسوخ ہے اور اب تم کئی ہزار فوج کے بھی سالار بن کر جار ہے ہو، اِس موقعہ پر میں تمہیںیہ بتانے آیا ہوں کہ وہاں ہونی ہے بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے ساتھ جنگ اور کیونکہ ان کی فوج کی تعداد بہت کم ہے، اس لئے جنگ کا نتیجہ صاف ظاہر ہے کہ راہ چلتے مسافروں کا قتل عام ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار