

Loading content...
ایک خیال یہ ہے کہ ضبابی قبیلہ کلابیہ قبیلے کا حلیف تھا، بہ خیال دیگر یہ ضبابی قبیلہ کلابیہ قبیلے کی ہی ایک شاخ ہے، اورمیرا خیال یہ ہے کہ یہ آخری بات درست ہے کہ ضبابی قبیلہ بنی کلاب کی ایک شاخ تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار