

Loading content...
مناقب علم الہدیٰ اور مناقب ابن شہر آشوب میں ہے کہ یہ جریر، عبداللہ بن حزم بن عبداللہ بن ربیعہ بن خالد بن عامر بن صعصعہ الکلابی کا بیٹا تھا، اور عبداللہ بن حزم کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی والدہ پاک کے بھائی تھے، اس حوالے سے یہ جریر شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کے ماموں زاد تھے …(R_71)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار