

Loading content...
8محرم الحرام 61ہجری کو ابن زیاد ملعون کے پاس رپورٹ پہنچی کہ ابن سعد ملعون کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کے معاملے میں نرمی سے کام لے رہا ہے، اس ملعون نے فوراً شمر ذوالجوشن کو حکم دیا کہ تم چھ ہزار بروایت دیگر چار ہزار فوج کا ایک دستہ لے کر کربلا پہنچو اور ابن سعد ملعون سے کہو کہ اگر وہ فوج کی قیادت نہیں سنبھال سکتا تو پھر تم اس کی جگہ فوج کے سپہ سالار بن کر اس کی قیادت سنبھالو اور فوراً بیعت یا جنگ کا فیصلہ کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار