

Loading content...
اس ملعون کے متعلق امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام اچھی طرح جانتے تھے کہ یہ مستقبل میں کیا حشر برپا کرے گا، مگر اس گھر پاک کا شیوہ ہی یہی ہے کہ مقدرات اِلٰہیہ کی تکمیل میں ہمیشہ معاونت فرماتے رہے ہیں اور یہ رہائی بھی اسی کا ایک حصہ تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار