

Loading content...
اس شخص نے بتایا کہ غالباً اس کا نام شرجیل بن ذوالکاح ہے اور لوگ اسے شمرذوالجوشن ملعون کہہ کر پکار رہے ہیں، یہ سن کر کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام فوراً اٹھ کر پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی کہ بابا جان علیہ الصلوات والسلام ! آپ کے ایک قیدی کی ضمانت ہم دینے آئے ہیں اسے رہا فرمادیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار