

Loading content...
شمر ذی الجوشن وہ ملعون ہے جو جنگ جمل اور صفین میں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی فوج کا ایک اہم فرد تھا، جس وقت صفین میں نیزوں پر قرآن بلند ہوئے تو یہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے مخالف شیعہ دھڑے میں شامل ہوگیا جنہیں خوارج کہا جاتا ہے، پھر خوارج نے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جنگ کی جو اس لئے جنگ نہروان کے نام سے مشہور ہوئی کہ وہ جنگ بغداد سے شمال مشرق کی طرف ایک نہر کے کنارے پر ہوئی جس کا نام نہروان تھا ، یہ نہر کردستان کی پہاڑیوں سے نکل کر دریائے دجلہ میں گرتی تھی …(R_68)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار