

Loading content...
اس ملعون نے 8محرم کے دن چار سو بروایت دیگر چار ہزار سپاہیوں کے ساتھ جاکر ان کی بستی پر حملہ کر دیا، بنی ا سد نے جنگ کی اور روایت ہے کہ عبداللہ بن بشیر اسدی شہید ہوگئے اور باقی بنی اسد فرار ہوگئے، اس کے بعد اس طرف سے کسی اور ناصر کے آنے کی امید باقی نہ رہی …(R_67)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار