

Loading content...
اس سے اگلے دن یعنی 8محرم کے دن بنی اسد میں سے ایک غدار ملعون نے جاکر ابن سعد ملعون کو یہ اطلاع دی کہ بنی اسد کے لوگ آج رات کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے آرہے ہیں، یہ سن کر ابن سعد ملعون نے ارزق شامی ملعون (جس کو جناب امیر قاؐسم علیہ الصلوات والسلام نے فی النار کیا تھا ) کو حکم دیا کہ تم جاکر بنی اسد کی بستی پر حملہ کردو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار