

Loading content...
صاحب بحار الانوار لکھتے ہیں کہ اس مجمع میں عبداللہ بن بشر (بُشیر) الاسدی موجود تھے جو اس بستی کے لوگوں کے سردار بھی تھے، انہوں نے جناب حبیب سلام اللہ علیہ کی بات غور سے سنی اور لبیک بھی کہا ، انہوں نے وہاں ایک طویل رجزیہ نظم بھی پڑھی اور نصرت کیلئے لوگوں کو آمادہ بھی کیا، سب سے پہلے ان کے ساتھ 90نوجوانوں نے نصرت کا عہد کیا اور پر جوش نعرے بھی لگائے، ان کے جوش دلانے پر بنی اسد کے ایک ہزار افراد نصرت کیلئے تیار ہوگئے …(R_66)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار