

Loading content...
سات محرم الحرام کی شام کو خیام نہر علقمہ کے کنارے سے ہٹائے گئے، اس کے باوجود نہر علقمہ اور خیام پاک کا درمیانی فاصلہ ایک کلومیٹر سے زیادہ نہ تھا کیونکہ نہر علقمہ اُس مقام پر تھی جہاں آج شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کا روضہ اطہر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار