

Loading content...
سب مومنین مل کر دعاکریں کہ ان پاک شہزادیوں صلواة اللہ علیہن کی خوشیوں کا دن جلدی آئے، اب ان پُردرد مستورات کو سارا پاک گھر مسکراتا ہوا آکر ملے، خدا کرے کہ پاک عالیہ معظمہ ام المصائب بی بی صلواة اللہ علیہا کواپنے تمام بھائیوں ، بیٹوں کا انتقام دیکھنا نصیب ہو، ان کا پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف ان کی پاک آنکھوں کو ٹھنڈا کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار