

Loading content...
جس وقت سرکارِ باوفا علیہ الصلوات والسلام خیام اقدس لگانے میں مصروف تھے اس وقت معظمہ کونین شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا اپنے اس پاک بھائی کے قریب تشریف لائیں اور ان کی ریش اطہر چوم کر زبان حال سے فرماتی ہیں بھیا ذرا مجھے بھی تو بتائیں کہ خیام کیسے نصب کئے جاتے ہیں خیام کی ترتیب کیا ہوتی ہے اور باہر کی قنات کیسے لگائی جاتی ہے شریفوں پر بھی وقت آ جاتے ہیں ہمیں معلوم تو ہونا چاہئے کہ قناتیں کیسے لگاتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار