

Loading content...
جس وقت خیمہ اکھاڑ کر دریا سے دور لگاتے تو پھر روتے ہوئے فرماتے کہ خدا جانے ملاعین ان خیام کے ساتھ کیا سلوک کریں گے پھر روتے ہوئے دعائیں دیتے کہ خالق محشر تک ان خیام کی طرف کسی ملعون کی نگاہ نہ اٹھے اور یہ خیام اپنے مکینوں کے ساتھ ایسے ہی آباد و شاد رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار