

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں میرے بھائی! ہمارا مقصد مظلومی میں ہے، جنگ میں نہیں ہے، آج جیسے ہم حکم دیں تم ویسا ہی کرو، جناب عباسعلیہ الصلوات والسلام آقاؐ کے قدموں پر جھک کر عرض کرتے ہیں کہ میں تو آپ کا غلام ہوں، تھوڑا سا غلامی کا موقعہ تو عطا فرمائیںپھر دیکھیں کہ میں اس قوم جفا کو کیسے نکیل ڈالتا ہوں۔باوجود اصرار کے جس وقت اجازت نہ ملی تو پھراپنے آقاؐکا حکم مان کر ان کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام نے خیام اکھاڑنے شروع تو کئے مگر ان کی کیفیت یہ تھی کہ ایک ایک خیمے کی چوب کو پکڑ کر روتے بھی تھے اور دعا بھی دیتے تھے کہ خالق اب تو ہی ان خیام کا محافظ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار