

Loading content...
رو کر فرماتے ہیں میرے آقاؐ ہمیں اتنا مجبور نہ کریں کہ یہ ملعون ازل آپ کے کرم کو کمزوری سمجھنا شروع کردیں، آپ اتنی اجازت تو عطا فرمائیں کہ میں ان ملاعین کو ان کی اوقات بتلادوں، مجھے اتنی اجازت تو عطا فرمادیں کہ میں قوم اشقیاء سے یہ پوچھ سکوں کہ ان کی اتنی بڑی جسارت کرنے کی جرأت کیسے ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار