

Loading content...
جس وقت وفا کے کردگار، شجاعت کے وقار، غیرت کے پروردگار پیاسی فوج کے سالار علیہ الصلوات والسلام نے یہ حکم سنا تو آنکھوں میں جلال کی سرخی دوڑی، جبین ِمبین پر غضب ذوالجلال عکس ریز ہوا، جسم اطہر میں شجاعت خیبر شکن نے انگڑائی لی، اس پیغامبر کی طرف دیکھ کر فرماتے ہیں کہ ہماری خاموشی کو شاید تم نے ہماری کمزوری سمجھ لیا ہے یہ تمہاری غلط فہمی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار