

Loading content...
کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے کوئی جواب نہیں دیا، شیث بن ربعی ملعون اور دیگر خوارج کے اصرار پہ اس ملعون نے حکم دیا کہ جس معظمہ کائنات شہزادی پاک صلواة اللہ علیہا کے حق مہر میں کونین کے تمام دریا ہیں ان کی اولاد اپنے خیام دریا سے اکھاڑ کر دور جا لگائیں، ایک ملعون نے ابن سعد ملعون کا یہ حکم آکر سنایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار