

Loading content...
اس کے جواب میں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا او ابن سعد ملعون تم نے بھی ہمیں خط لکھا تھا اور تم نے اپنے خط میں لکھا تھا کہ ہم ایک شرابی اورزانی بالمحارم کی بیعت کیسے کریں،اور آج تم اس ملعون کی بیعت کیلئے ہمیں آمادہ کرنے میں مصروف ہو، کیا یہ کوئی اصول کی بات ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار