

Loading content...
جس وقت ابن سعد ملعون نے خط پڑھا اور شیث بن ربعی ملعون سے زبانی پیغام بھی سنا تو اس نے خود شیث بن ربیعی کندی ملعون سے کہا کہ تم یہ بات جاکر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے خود کرو، اس ملعون نے کہا کہ میں تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو دعوت دینے والوں میں سے ایک ہوں، میں اب کس منہ سے جاکر کہوں کہ آپ یزید ملعون کی بیعت کریں یا جنگ کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار