

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ ابن زیادہ ملعون کو شمر ذی الجوشن ملعون نے مشورہ دیا تھا کہ تم سوائے بیعت کے کوئی بات قبول نہ کرو، اگر آج کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کو مہلت دی گئی تو کل یہ بہت زیادہ طاقت ور ہوکر سامنے آسکتے ہیں، اس لئے آج تم ان کی مجبوری سے فائدہ اٹھاؤ … (R_63)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار