

Loading content...
اس ملعون نے شیث بن ربعی ملعون سے کہا کہ تم تیز رفتار ناقہ پر سوار ہوکر جلدی کربلا پہنچو اور میرا خط ابن سعد ملعو ن کو دو، مگر تم اپنا چہرہ چھپا کر جانا اور پہلے جائزہ لینا کہ ابن سعد ملعون میرے خلاف کیا کیا چالیں چل رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار