

Loading content...
یہ 45میل کا فاصلہ تیز رفتار ناقہ سوار کیلئے عموماً اڑھائی گھنٹے کا تھا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ناقہ سوار 11/10بجے دن کو کربلا سے روانہ ہوا ہو گا، جس وقت یہ ابن زیاد ملعون کے دربار میں پہنچا تو اس ملعون نے فوراً قاصد کو دربار میں بلوایا اور خط وصول کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار