

Loading content...
اس کے بعد ابن سعد ملعون نے اسی وقت ابن زیاد ملعون کی طرف ایک خط لکھ کر روانہ کیا …جس کا مفہوم یہ تھا کہ کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام جنگ کرنے کیلئے یا کوفہ پر قبضہ کرنے کیلئے تشریف نہیں لائے اور نہ ہی حکومت وقت کے خلاف ان کے کوئی عزائم ہیں اور نہ ہی انہوں نے حکومتی قانون کے مطابق کوئی ایسا جرم کیا ہے کہ جس کی وجہ سے ان کے ساتھ جنگ کرنا جائز ہو، اس لئے مناسب یہ ہے کہ تم ٹھنڈے دل سے ان کی تجاویز پر غور کرو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار