

Loading content...
یہ کہہ کر وہ اٹھنے لگا تو جناب حبیب سلام اللہ علیہ نے فرمایا او بدبخت اب تم جنت کو چھوڑ کر کہاں جارہے ہو، کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرو، انہی کے گھر اقدس کی وجہ سے تو تمام مسلمانوں کو اسلام نصیب ہوا ہے، اس نے عرض کی کہ میں ابن سعد ملعون کوجواب دے کر پھر سوچوں گا کہ نصرت کروں یا نہ کروں، وہ بد بخت وہاں سے روانہ ہوا اور اس نے آ کر ابن سعد ملعون کو جواب سنا دیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار